

Loading content...
وہ مومن تھا بڑا شارپ مائنڈڈ (Sharp Minded)اس لئے اس نے سوچا کہ میں ان نظام ہائے شمسی میں سے ایک میں اپنی دنیا جیسی ایک دنیا کیوں نہ بنا ڈالوں یہ سوچ کر اس نے اس میں اِس دنیا جیسی ایک دنیا بناڈالی کیونکہ جنت تو بہت وسیع ہے اور وہ یہ بھی جانتا تھا کہ مکان نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی بلکہ جو مادّہ پیدا ہوتا ہے وہ اپنا مکان خود بنا لیتا ہے جیسے ایک (Balloon) بیلون میں ہوا اپنا مکان خود بناتی ہے بس اس نے اس میں ایک دنیا بنا ڈالی -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار