

Loading content...
پھر کیا تھا اس کا وہ حکم تو بگ بینگ (Big Bang)کا دھماکہ تھا آن واحد میں ایک کائنات بن گئی …اس نے حیرت سے کائنات کو دیکھا اس میں کئی گلیکسیز (Galaxies)کو دیکھا ، کاسموس کو دیکھا پھر اس نے سوچا کیوں نہ میں اس میں سابقہ دنیا کی کائنات کی طرح کے اربوں کھربوں شمسی نظام بنا ڈالوں- بس پھر کیا تھا اس نے اسی مقام پر بیٹھے بیٹھے اپنے سابقہ نظام شمسی جیسا ایک نظام شمسی بنا ڈالا -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار