

Loading content...
یہ سن کر وہ جنت میں آبیٹھا کچھ دن تو وہ اس جنت کو حیرت سے دیکھتا رہا کیونکہ اس نے تو کسی امیر آدمی کا ڈرائنگ روم بھی کبھی نہیں دیکھا تھا اسے کیا معلوم تھا کہ شان و شوکت سے کیسے رہا جا سکتا ہے مگر یہاں حورانِ جناں کی محفلوں میں اسے بھی کچھ کچھ سمجھ آنے لگی پھر اس نے چند دنوں میں جنت کا گوشہ گوشہ دیکھ مارا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار