

Loading content...
یہ حدیث جب میں نے پڑھی تو میرے ذہن میں خیالات کا ایک دلنواز ریلا آیا اور وہ مجھے اپنی رو میں بہا کر کہیں دور لے گیا یہ خیال آپ کو بڑا مضحکہ خیز بھی نظر آئے گا مگر اس میں مزا بہت تھا اس حسین خیال میں میرے دو گھنٹے صرف ہوگئے چلو آپ کو اس میں شریک کرتا ہوں -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار