

Loading content...
یہ 1968کی بات ہے کہ میں حدیث قدسی نامی ایک کتاب پڑھ رہا تھا اس میں فاضل مؤلف نے ساری احادیث قدسی جمع کی ہوئی تھیں اور وہ بہت ہی عرفان انگیز کتاب تھی کیونکہ احادیث قدسی کے بارے میں عرفا کا فیصلہ ہے کہ یہ بھی اللہ جل جلالہ کا وہ پاک کلام ہے جو بلاواسطہ شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے ہوا مگر میں اس کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں دوں گا کیونکہ میں اس کا مجاز ہی نہیں ہوں - دوستو میں اس کتاب کے مطالعہ میں مصروف تھا کہ ایک حدیث قدسی میرے سامنے آئی جو یہ تھی فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار