

Loading content...
آئیے دوستو ہم سب مل کر دعا کریں کہ ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ظہور اجلال کا دور جلدی آئے اور ہم سب پر سارے راز منکشف ہوجائیں اور ہم اللہ اور ان انوارِازلیہ اوّلیہ ذاتیہ علیھم الصلوات و السلام کی معرفت کو تاحد امکان حاصل کر سکیں اور ہم اپنے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے سر اطہر پر نیابت ِاِلٰہیہ کادرخشاں تاج جلدی دیکھیں-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار