

Loading content...
اسی طرح قدرت ہے قدرت کا معاملہ یہ ہے کہ اس میں بھی ایک قادر ہوتا ہے ایک مقدور ہوتا ہے ایک تقدر ہوتا ہے قدرت جو ایک قوت ِ تقدر ہے وہ اپنے اوپر کیسے غالب آسکتی ہے ؟ کیونکہ وہ تو ایک طرح سے انسان کی قوتِ غلبہ ہے اور اسے اپنے ہی اوپر کیسے غالب کیا جا سکتا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار