

Loading content...
دیکھئے دوستو ایک ہوتا ہے عالم اس کے اندر قوتِ علمیہ ہوتی ہے اور وہ اس قوتِ علمیہ کو اپنے معلوم کے بارے میں معلومات لینے میں صرف کرتا ہے اور اسے جو معلومات کا ذخیرہ حاصل ہوتاہے اسے کہتے ہیں علم
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار