

Loading content...
اب میں آپ سے ایک سوال کرتا ہوں کہ آپ بھی کچھ چیزوں پر قدرت رکھتے ہیں کیونکہ دنیا کا ہر کمزور سے کمزور تر انسان بھی کسی نہ کسی چیز پر قدرت ضرور رکھتا ہے تو آپ بھی کسی نہ کسی چیز پر قدرت ضرور رکھتے ہوں گے اب آپ مجھے یہ بتائیں کہ کیا آپ اپنی قدرت پر بھی قدرت رکھتے ہیں ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار