

Loading content...
یہ سن کر مولوی صاحب کے چھکےّ چھوٹ گئے اور انہوںنے کہا میں اس بات سے انکار نہیں کر سکتا کیونکہ یہ سارے آیات ہیں مگر جو تو کہلوانا چاہتا ہے میں وہ نہیں کہوں گا کیونکہ مولوی صاحب کو اشتباہ ہوا تھا کہ شاید یہ مجھے نصیری بنانا چاہتا ہے اور امیرالمومنین علیہ الصلوات و السلام کی الوہیت تسلیم کروانا چاہتا ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار