

Loading content...
اس نے کہا مولوی صاحب تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ اللہ ہر شے پر قادر ہے مگر امام مبین علیہ الصلوات و السلام پر وہ قادر نہیں ہے کیونکہ اس کی قدرت تو شے تک محدود ہے اور یہ بھی آیت ہے کہ وہ علیٰ کل شی علیم بھی ہے تو اس کا مطلب ہوا اس کا علم بھی شے تک محدود ہے اور اسے خود امام مبین علیہ الصلوات و السلام کا کلّی علم نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار