

Loading content...
یہ سن کر لیاقت علی خان نے کہا کہ مولوی صاحب اب یہ بھی آگاہ فرمائیں کہ کیا ہرشے کو امام مبین میں رکھ دیا گیا ہے ؟ اس نے کہا ہاں ایسا ہی ہے تو اس نے کہا اس کا مطلب یہ ہے کہ امام مبین شے نہیں ہے بلکہ شے اور چیز ہے اور امام مبین اور ہے کیونکہ وہ تو شے کا ظرف ہیں شے نہیں ہیں -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار