

Loading content...
اس پر بات کرنے سے پہلے آپ کو ایک واقعہ سناتا ہوں کہ ایک درویش صفت آدمی (جس کا نام لیاقت علی خان ہے) کے سامنے ایک مولوی صاحب کے علم کی بات ہوئی تو اس درویش آدمی نے سوچا کہ میں جاکر مولوی صاحب سے کچھ معرفت کی باتیں سیکھوں جب وہ مولوی صاحب کے پاس گیا تو وہاں مولوی صاحب نے امام کی شان بیان کرتے ہوئے یہی آیت فرمائی کہ و کل شی احصیناہ فی امام مبین یعنی ہر چیز کا امام مبین میں احصٰی کردیا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار