

Loading content...
دیکھئے اس وقت جتنے بھی وی سی آر (VCR) مارکیٹ میں موجود ہیں ان میں ایک اپرچونٹی (Opportunity)ہوتی ہے جسے کہتے ہیں پاز (Pause) یعنی ایک بٹن ہوتا ہے جس پر لکھا ہوتا ہے پاز (Pause)یعنی اگر کسی چلتی ہوئی فلم کے کسی سین کو ایک مقام پر روکنا مقصود ہوتو پاز کے بٹن کو پش (Push)کرنا ہوتا ہے بس فلم اسی وقت سٹینڈ بائی (Standby) کی حالت میں آجاتی ہے بعینہ اسی طرح جب مومنین کو جنت میں لایا جائے گا تو ان کی حیات کی فلم کو عالم شباب سے چلایا جائے گا اور وہاں (Rotate) روٹیٹ کی کمانڈ اسے دے دی جائے گی اور اس کے بعد وہ کبھی بھی بوڑھے نہیں ہوں گے اور یہ کام بھی امام مبین عجل اللہ فرجہ الشریف ہی کو انجام دینا ہے-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار