Loading content...
دوستو آپ نے یہ بھی سنا ہوگا کہ جنت میں سارے بوڑھے اور جوان صرف جوانی کے عالم میں جائیں گے اور وہاں ہمیشہ ہمیشہ جوان رہیں گے اور کبھی بوڑھے نہ ہوں گے کبھی سوچا ہے کہ اس کی وجہ کیا ہوگی ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار