

Loading content...
اب یہ تو میں بتا ہی چکا ہوں کہ لفظ شے کے دائرے میں کیا آتا ہے اور یہ کلید بھی دے دی ہے کہ ہر شے امام مبین کے نورِ ذات کے اندر (Feeded) ہوتی ہے اب خود اس کلید کو استعمال کرتے چلو اور عقائد کی الجھنوں کے تالے کھولتے چلے جاؤ کسی سے پوچھنے کی ضرورت ہے ہی نہیں -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار