

Loading content...
دوستو حقیقت یہ ہے کہ سب کچھ اپنے اندر سمیٹنا اس جنبیل کے بس کا رو گ نہیں ہے بلکہ یہ مقام ِامام مبین علیہ الصلوات و السلام ہے کہ کائنات کی ہر چیز اسی میں سمود ی گئی ہے ہر چیز اپنے حقیقی جسم کے ساتھ ان کے انوار کے سٹو ر میں محفوظ ہو جاتی ہے-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار