

Loading content...
یہاں ایک بات کی وضاحت ضروری ہے کہ آئمہ اطہار علیھم الصلوات و السلام کی شان بیان فرماتے ہوئے استادِ گرامی القدر جو حسّی مثالیں بیان فرما رہے ہیں یہ صرف ہمیں سمجھانے کی غرض سے ہیں انہیں مبنی بر حقیقت تصور نہ کیا جائے کیونکہ وہ ذوات اقدس علیھم الصلوات و السلام اس سے ماوریٰ اور ارفع و اعلیٰ ہیں ]مرتَب [
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار