

Loading content...
یہاں ایک بات عرض کرتا چلوں کہ قبل از اسلام عرب، عراق و ایران کے مختلف لوگ چاہے وہ خدا پرست تھے یا آتش پر ست ، بت پر ست تھے یا ستارہ پرست ان سب کا یہ معمول تھا کہ ہر مشکل میں وہ کہتے تھے یا فارسؐ الحجاز ادرکنی اے حجاز کے گھوڑے سوار ہماری مدد کو تشریف لائیے اور شہنشاہ معظم علیہ الصلوات و السلام ان کی مدد بھی فرمایا کرتے تھے اب اس دور کے مسلمان کہلانے والے کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ان سے مدد نہ مانگو تو ثابت ہوا جو ان سے مددنہیںمانگتے وہ ان کفّار سے بھی بدتر لوگ ہیں -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار