

Loading content...
عرض کیا آپ سنائیں فرمایا تو اس طرح جنگل سے گزر رہاتھا، شیر آیا، تو نے پکارا یا فارس الحجاؐز ادرکنی ، پھر ایک گھوڑا سوار جوان تشریف لائے، جب شیر نے انہیں دیکھا تو شیر نے سجدہ کیا اور وہا ں سے چلا گیا، فرمایا پھر تو نے اس گھوڑا سوار جوان کو پھولوں کا گلدستہ بنا کرتحفہ نہیں دیاتھا؟ عرض کیا ہاں سرکار موسم بہار کا تھا وہاںجنگل میں خوب پھو ل کھلے ہوئے تھے اور میں نے ایک گلدستہ اپنے محسن کی خدمت میںپیش کیا تھا … امام علیہ الصلوات و السلام نے آستین میں ہا تھ ڈالا اور ایک گلدستہ اس کے سامنے رکھ دیا، فرمایا ایک ایک پھول کو سنبھال لے اور دیکھ کسی پھول کا کوئی برگ مرجھاتو نہیں گیا؟ آج سے تین سو سال پہلے جو پھول تونے پیش کیے تھے ان پھولوں میں سے دیکھ کو ئی پھول کم یا زیادہ تو نہیںہے ؟ اب بتا تو بڑا ہے یا ہم ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار