

Loading content...
جونہی اس نے یہ فقرہ کہا امیر کائنات علیہ الصلوات و السلام کے رخِ انو رپر ناگواری کے آثار ظاہر ہوئے اورفرمایا او روز بہ ذرا میری طرف دیکھ اس نے سر اٹھایا ، فرمایاتو سمجھا نہیں ہے ہم جہاں اخلاقِ حسنہ کا درس دینے آئے ہیں وہاں معرفت ِاِلٰہی کی تعلیم دینابھی ہمارا فرض ہے اگر ہم نہ ہو ں تو اللہ کا تعارف بھی نہ ہو پھر یہ بھی تیرا خام خیال ہے کہ تو ہم سے بڑاہے یہ درست ہے کہ میرا ظاہر اً سن بارہ یا تیرہ سال کاہے اور تو صدیو ں کا بیٹاہے مگر دشت ارژن کاواقعہ بھول گیاہے بڑاہے سلیمان فارسی بننے والا تو ابھی تک وہی روزبہ کا روزبہ ہی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار