

Loading content...
قر یب ہی تاجدار اولیا شہنشاہ نجف علیہ الصلوات و السلام کھجور پسند فرما رہے ہیں یہ بوڑھا سر جھکا کر عبا کو ٹا نکا لگاتا ہے نظر بھی کمزور ہے بس جونہی ٹانکا لگانے کیلئے یہ سر جھکا تا ہے ادھر امیر کائنات علیہ الصلوات و السلام ایک کھجور کی گٹھلی اس کے سر پر جما دیتے ہیں یہ بو ڑھا سر اٹھا کر دیکھتا ہے آقا مسکر ارہے ہیں-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار