

Loading content...
اب ایک بات کرنے لگا ہوں جو آپ کو اچھی طرح یاد بھی ہے مگر اس حوالے سے آپ نے اسے شاید کبھی نہ دیکھا ہو - دیکھئے شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا زمانہ ہے ایک ضیعف العمر شخص ہے سردی کا مو سم ہے وہ دھوپ میں بیٹھا اپنی عبا کو پیو ند لگا رہا ہے مگر اپنے آپ کو معرفت خاندان تطہیر علیھم الصلوات و السلام میں بہت بلندمقام پر بھی سمجھتاہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار