

Loading content...
جیسے آوازاوں کیلئے آڈیو کیسٹ ہوتی ہے تصویروں کیلئے ویڈیو کیسٹ ہوتی ہے اور انہی ساری چیزوں کیلئے کمپیوٹر چپس (Computer Chips)ہوتی ہیں یہ تو آپ کا ہر روز کا مشاہدہ ہے کہ ایک سلیکون (Silicon)کی چپس (Chips) بھی ہزارو ں چیزوں کو سٹور کر لیتی ہے تو اماؐم مبین میں کسی چیز کا سمو جانا کیسے محال ہو سکتا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار