

Loading content...
کہ ہر شے کو امام مبین کے اندر محفوظ کر دیا گیا ہے یہاں تعداد کی بات نہیں- یہ نہیں کہ ہر شے کی گنتی اماؐم مبین کو معلوم ہے کہ کس چیز کی کتنی تعدا دہے اور نہ علم کی بات ہے کہ انہیں صرف معلومات دے دی گئی ہیں بلکہ جملہ موجودات ِعالم اور ان کے افعال واعمال ونیات و ارادے اواہم وتخیلات سب کچھ امام مبینؐکے اندر محفو ظ ہو تا ہے مادّی اشیاء اپنے غیر مادّی وجود کے ساتھ نو رامام مبین کے اندر سٹور ہوتی ہیں وہ جب چاہیں اور جو چاہیں نائنو سکنیڈ میں (Within Nanosecond) اسے واپس لا سکتے ہیں-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار