

Loading content...
اس کے بارے ہم کوئی حتمی بات نہیں کر سکتے بس ہم نے احادیث میں دیکھا ہے کہ الما سے بھی ایک مخلوق خلق فرمائی گئی ہے لیکن اس کی خصوصیات کیا ہیں ہمیںمعلوم نہیں کیونکہ ان کے بارے میں ہمارا علم بہت محدود ہے ہاں یہ بات یاد رہے کہ اس سے آگے وریٰ الوریٰ ہے جسے شے نہیں کہاجا سکتا اس کے بارے میں بعد میں بات ہوگی -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار