

Loading content...
() اشیائے روحی بھی ایک علیحدہ مادّے کی مخلوق ہیں یعنی اس میں سارا عالم ارواح آجاتا ہے اور اس میں سے تخلیق شدہ مخلوق روحی ہے اس میں انسان کی ارواح ہیں اس میں جانوروں کی ارواح ہیں یوں سمجھ لیں کہ ایک سیم کے جراثیم سے لے کر وائرس تک کی روحیں اس مادّے سے بنائی گئی ہیں اور اس میں کئی طبقات ہیں یعنی علیین سے لے کر سجیین تک معلوم نہیں کتنے درجات ہیں اور ان درجات کے لحاظ سے اس مادّے سے پیدا کی جانے والی مخلوق کے درجات ہیں -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار