

Loading content...
() نوری مادّے کی مخلوق جیسے ملکوت و کرّوبیان و قدسیان و حاملانِ عرش و حور غلمان و طوبیٰ و ہفت جنّات وغیرہ ہیں - ہیں تو یہ بھی مادّی مخلوق مگر ان کا مادّہ ہماری زمین جیسا نہیں ہے یعنی ہمارے ہاں ایٹم کی جو دریافتہ اقسام ہیں ان میں سے کوئی ایٹم ان کے مادّے میں شامل نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار