

Loading content...
میں نے ابتدا میں کہاتھا کہ اشیاء کی دو بڑی قسمیں ہیں مادّیہ و غیر مادّیہ اور مادّیہ اشیاء کے بارے میں کہا تھا کہ اس کی دو بڑی قسمیں ہیں مادّیات ارضیہ و مادّیات غیر ارضیہ اور مادّیاتِ ارضیہ کے بارے میں کچھ نہ کچھ بات ہوچکی ہے اب یہ بھی عرض کردوں کہ مادّیات غیر ارضیہ کیا ہیں ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار