

Loading content...
یہ بھی آپ جانتے ہیں کہ ہر چیز میں کوئی نہ کوئی اثر ضرور ہوتا ہے چاہے وہ اثر منفی ہویا مثبت ہو مگر اثر سے خالی کوئی چیز نہیں ہوتی اس لئے علم الامراض والے آئے دن اشیاء کی تاثیرات دریافت کرنے میں لگے رہتے ہیں- وہ اثرات ایک چیز ہوتے ہیں اور ان اشیاء کو تاثیراتی اشیاء کہاجاتا ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار