

Loading content...
یہ بھی آپ جانتے ہیں کہ جملہ زبانوں کے جو الفاظ ہوتے ہیں ان کے اندر ایک مفہوم ہوتا ہے اور الفاظ کے ساتھ مفہوم کا ایک مخصوص رشتہ ہوتا ہے مگر لفظ اور مفہوم میں ایک بے تعلّقی بھی ہوتی ہے- ہاں لفظ سے ایک مفہوم بنتا ہے اور لفظ سے ایک عبارت بنتی ہے اور اس کے اندر بھی ایک مفہوم ہوتا ہے یہ ساری چیزیں التفاظی اشیاء کہلاتی ہیں -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار