

Loading content...
ایک بچہ ابتدائی شعور سے ہر چیز کو اپنے عقل کے مطابق سمجھنے میں مصروف رہتا ہے اور وہ ابتدا میں چاند ستاروں کو کھلونوں جیسا سمجھتا ہے بادلوں کو بھیڑ بکریوں کی طرح سمجھتا ہے اور وہ اپنے اس نالج (Knowledge) میں ہمیشہ ترامیم کرتا رہتا ہے مگر یہ نہیں سمجھنا چاہیے کہ اس کے ابتدائی نالج (Knowledge)والی فائل ہی میں کوئی ترمیم ہوتی ہے بلکہ ہوتا یہ ہے کہ ہر ترمیم شدہ فائل ایک نئی فائل بنتی ہے اور ساری ناقص و کامل فائلیں اس کے ذہن میں محفوظ رہتی ہیں اور ان میں سے کوئی فائل ڈیلیٹ (Delete) نہیں ہوتی اور یہ فائلیں بھی ایک چیز ہوتی ہیں اور ان معلوماتی اشیاء کو افتہامی اشیاء کہاجاتا ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار