

Loading content...
یہ وہ اشیاء ہوتی ہیں کہ جن کا تعلّق جانداروں کے ذہن سے ہوتا ہے کیونکہ ہر جاندار اپنے گرد و پیش میں موجود اشیاء کو بقدرِ ذہن اور بقدرِ ضرورت پہچاننے کی کوشش میں مصروف رہتا ہے اور جس قدر وہ اسے سمجھ لیتا ہے وہ بھی ایک چیز ہے جسے (Material of Knowledge)کہتے ہیں -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار