

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ کسی انسان کا کیا ہوا کوئی کام فنا نہیں ہوتا بلکہ وہ ہمیشہ ہمیشہ کسی نہ کسی شکل میں موجود رہتا ہے جیسا کہ کسی انسان نے دس دن یا دس ماہ پہلے ایک تقریر کی ہو اور اس سے جب اس کے بارے میں دریافت کریں گے تو وہ اسے فنا سمجھے گا کہ وہ ہوئی تھی سو وہ ہوا کی مرتعش لہروں میں تحلیل ہوچکی ہے اور اب وہ معدوم ہے مگر اچانک کوئی اسے بتاتا ہے کہ وہ تقریر میں نے ٹیپ کی ہوئی ہے تو اسے پتہ چلتا ہے کہ وہ فنا ہونے سے بچ گئی ہے اسی طرح انسان کی زبان سے نکلا ہوا ہر جملہ ایک چیز کی حیثیت سے فضا و خلاو ملا میں محفوظ ہوتا ہے اور اسے دوبارہ واپس لانا اب آسان ہوتا جارہا ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار