

Loading content...
دوستو آپ دیکھیں انسان ماضی میں کوئی کام کرتا ہے یعنی اس نے گذشتہ ماہ میں کوئی روزہ رکھا ہے یا گذشتہ سال میں کوئی فٹبال میچ کھیلا ہے یا گذشتہ محرم میں نوحہ خوانی کی ہے اور ماتم کیا ہے یہ کام اس کے ماضی میں ہوئے شمار ہوتے ہیں کہ وہ انہیں ماضی میں کر چکا ہے اب اگر کوئی وہی کام آج کرے تو یہ اس کا ایک نیا کام ہوگا کیونکہ جو ہوچکا ہے اسے دہرایا جا رہا ہے یہ عین وہی کام نہیں ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار