

Loading content...
دوستو جو جو چیزیں خیالاتی ہوتی ہیں وہ بھی چیزیں اور اشیاء ہی ہوتی ہیں کیونکہ تخئیل اور خیال ہی افعال کا محرک ہوتا ہے جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ہر کام خیال ہی سے شروع ہوتا ہے اور خیال ہی پر ختم ہوتا ہے یعنی جملہ افعال و اعمال کا مبدہ و منتہیٰ خیال ہی ہوتا ہے اس لئے اسے لا شی نہیں سمجھنا چاہیے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار