

Loading content...
دوستو کیفیات بھی ایک چیز ہی ہوتی ہیں جیسا کہ محبت ہے ، نفرت ہے ، رحم ہے ، غضب ہے اسی طرح کی اور کیفیات ہیں یہ بھی ہے کہ یہ ساری کیفیات سارے جانداروں میں پائی جاتی ہیں یہ علیحدہ بات ہے کہ ان کی کوالٹی (Quality) یعنی کمیت اور مقدار (Quantity)جدا جدا ہو لیکن وہ پائی ہر جاندار میں جاتی ہیں اس میں عطفے اور ملکے بھی آجاتے ہیں جیسا کہ مامتا ہے، شجاعت ہے، سخاوت ہے وغیرہ وغیرہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار