

Loading content...
ان مرکب اشیاء میں جمادات ، نباتات ، حیوانات ، اور انسان بھی شامل ہیں پھر ان کے اندر کئی اقسام کی اشیاء موجود ہیں جیسا کہ جمادات میں لاکھوں قسم کی چیزیں موجود ہیں یعنی ہیرے ، جواہرات سے لے کر عام مٹی تک لاکھوں کروڑوں چیزیں ہیں-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار