

Loading content...
مرکب خالص وہ چیزیں ہوتی ہیں جو ایک ہی قسم کے عناصر یا ایٹموں سے بنی ہوں یعنی آکسیجن (Oxygen) سے یا ہائیڈورجن (Hydrogen)سے یا یورینیم (Uranium)سے یا میتھین(Methane) سے- غرض کسی بھی طرح کے ایک ہی مادّے کے عناصر سے بنی ہو وہ مرکّب خالص کہلاتی ہیں مرکب غیر خالص میں وہ اشیاء آجاتی ہیں کہ جو چیزیں کسی ایک مادّے سے نہ بنی ہوں اور ان کی بناوٹ میں ایک سے زیادہ قسم کے مادّے کے عناصر شامل ہوں جیسے پانی دو گیسوں کے عناصر سے بننے والے (Molecules) مالیکیولز کا مرکب ہے اسی طرح کئی چیزیں بہت سی اقسام کے عناصر سے مل کر بنتی ہیں -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار