

Loading content...
بس میں یہی عرض کر رہا تھا کہ کوئی بھی زمانہ اللہ کی ان دونوں آنکھوں کی نگرانی سے خالی نہیں ہے اور یہ دونوں آنکھیں وجہ اللہ کی زینت ہوتی ہیں اور وجہ اللہ ہر زمانے کا امام ہوتا ہے اور وہ عین اللہ الناظرہ بھی ہوتا ہے وہ عین اللہ مجسّم بھی ہوتا ہے اس دور میں ہم پر ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف عین اللہ الناظرة ہیں اسی لئے ہم سے ان کی اکثر زیارتوں میں یہ اقرار کروایا جاتا ہے کہ انہیں عین اللہ الناظرة سمجھیں جیسا کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار