

Loading content...
کیا وہ یہ گمان کرتا ہے کہ اسے کوئی ایک بھی نہیں دیکھ رہا یعنی اس کے گمان کا ذکر کرنے کے بعد ثابت یہ کرنا تھا کہ اسے دیکھا جا رہا ہے اور اسی کیلئے فرمایا الم نجعل لہ عینینکیا ہم نے اس کیلئے دوآنکھیں قرار نہیں دی ہیں کہ جو اسے دیکھتی ہیں ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار