

Loading content...
یعنی یہ انسان یہ گمان کرتا ہے کہ اسے کوئی ایک بھی نہیں دیکھ رہا- کیا ہم نے اس کیلئے دو آنکھیں قرار نہیں دی ہیں- کیا ہم نے اس کیلئے ایک زبان اور دو ہونٹ قرار نہیں دئے ؟ اس میں جن ہونٹوں اور زبان کا ذکر ہے اس کے بارے میں پھر کبھی عرض کروں گا مگر یہاں جن دو آنکھوں کا ذکر ہے وہ یہی دو آنکھیں ہیں کہ جنہیں ہر انسان کیلئے دیکھنے والا قرار دیا گیا ہے اس میں کئی مفسرین نے تبادر کے معنی لئے ہیں یعنی انسان کی اپنے دو آنکھیں قرا ر دی ہیں ظاہری طور پر اسے بھی درست کہا جا سکتا ہے مگر حقیقی طور پر ایسا نہیں ہے کیونکہ آیت کا مفہوم یہ ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار