

Loading content...
یعنی انہیں حکم تھا کہ ہماری دونوں آنکھوں ] نبیؐ و ولیؐ [ کے سامنے کشتی تیار کریں اور وہ کشتی انہی کی آنکھوں کے سامنے ان کی نگرانی میں رواں رہی وہاں بھی دو طرح کی نظر بیک وقت ہورہی تھی مومنین پر نظر رحمت ہورہی تھی اور کفّار پر نظر غضب ہورہی تھی اور ان دونوں آنکھوں کے سامنے سب کچھ ہو رہا تھا -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار