

Loading content...
دوستو ایسا نہیں ہے بلکہ اللہ جلالہ کے انوارِ ازلیہ و اوّلیہ علیھم الصلوات و السلام ازلی ہیں اور ان کی حجتیت بھی ازلی ہے یعنی یہ عالم انوار میں ملکوت کیلئے حجتّ تھے اور عالم خلق و امر میں ان کیلئے حجتّ تھے پھر اس دنیا کی کھیتی میں جب سے انسانیت کی کاشت ہوئی ہے اس دن سے یہ اس انسانیت پر بھی حجتّ ہیں اور جو انبیا و رسل اس دنیا میں مبعوث ہوئے ہیں وہ بھی حجتّ تھے مگر وہ اصلتا ً نہ تھے بلکہ نیابتاً حجتّ تھے اور وہ اِن کی نیابت کی وجہ سے حجتّ تھے اور حجتّ ِنائبہ پر ہمیشہ حجتّ ِحقیقی نگران رہتی ہے اور جب بھی انہیں کوئی اہم کام سونپا گیا ان کی نگرانی میں کرنے کا حکم ہو جیسا کہ جناب نوح علیہ السلام کو جب کشتی بنانے کا حکم ہوا تو ارشاد ہو ا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار