

Loading content...
یہاں ایک اشتباہ ہوسکتا ہے اس لئے اس کا ازالہ کرنا ضروری ہے وہ یہ ہے کہ کوئی شخص یہ سوچ سکتا ہے کہ ہم یہ بات گیارہ ہجری کے بعد کے بارے میں کر رہے ہیں یعنی جب ان انوارِ اِلٰہیہ ازلیہ علیھم الصلوات و السلام نے اس دنیا میں ظاہری طور پر منصبِ امامت سنبھالا تو اس کے بعد کا یہ سلسلہ ہے اس سے قبل کوئی اور نظام تھا -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار