

Loading content...
تو دوستو میں عرض کر رہا تھاکہ یہ دو حقیقتیں اللہ جل جلالہ کیلئے بہ منزلت ِچشمین ہیں اور یہی اللہ جل جلالہ کی وہ دو آنکھیں ہیں کہ جن سے دیکھنے کا عمل کبھی منقطع نہیں ہوتا یعنی ان سے ہمہ وقت دیکھنے کا صدور جاری رہتا ہے اور ایک لمحہ بھی منقطع نہیں ہوتا -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار