

Loading content...
اب آپ اس آیت کو دیکھیں کہ جس میں فرمایا گیا ہے کہ اللہ کی رحمت اس کے غضب پر سبقت رکھتی ہے یعنی حقیقت محمدیہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم حقیقت علویہ علیہ الصلوات و السلام سے سبقت رکھتی ہے- اگر ہم اس پر غور کریں تو پتہ چلتا ہے کہ ایک طرح سے یہ سبقت ہے بھی اور دوسری طرح سے یہ سبقت نہیں بھی ہے کیونکہ من حیث الذّات ، من حیث التکوین یہ ایک ہی نور ہیں ان میں اختلافِ مراتب نہیں ہے اور تعلّق بہ خلق اللہ کے حوالے سے رحمت کو غضب پر سبقت حاصل ہے-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار