

Loading content...
کلام پر ہم پھر کبھی بات کریں گے یہاں یہ عرض کرنا ہے کہ نظر نہ فرمانے سے مراد نظر مطلق نہیں ہے بلکہ نظر ِرحمت ہے یعنی حق دشمن عناصر پر وہاں نظر رحمت نہیں فرمائی جائے گی یعنی اللہ جل جلالہ کی نظر مسلسل کی دو حالتیں ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار