

Loading content...
آپ دیکھیں ابلیس نے جب ساری کائنات کی بدبختیاں گلے میں ڈال لیں تو اس نے غضب جبار سے عمل کی جزا طلب کی اور عرض کیا انظرنی الی یوم یبعثون یعنی مجھے اس دن تک دیکھتا رہ کہ جس دن لوگوں کو قبروں سے اٹھنا ہے- یہاںاس نے اللہ کی نظر غضب کو دیکھنے کی دعوت دی ہے جو ایک طرح کی مہلت تھی اگر وہ مٹ جاتا یا فناہوجاتا تو اسے دیکھا کیسے جا سکتا تھا؟ اس لئے اس نے مہلت کیلئے لفظ انظرنی ]میری طرف نگاہ فرما ، فرماتا رہ[ کا استعمال کیا اسی طرح قیامت کے ذکر میں ولا یکلمھم و لاینظر الیھم یوم القیامة یعنی اللہ جل جلالہ قیامت کے دن نہ ان سے کلام فرمائے گا اور نہ ہی ان حق دشمن عناصر پر نظر فرمائے گا-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار