

Loading content...
دوستو یہاں تک تو ہم کچھ نہ کچھ سمجھ چکے ہیں کہ عین اللہ الناظرة کیا ہے اب ایک منزل اور آگے بڑھتے ہیں- آپ کو فکری سفر میں ذرا چاق و چوبند رہنا پڑے گا کیونکہ یہ عرفان کی وادیوں کی دشوار گزار گھاٹیوں کا سفر ہے-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار